ملائیشیا میں قرآنی مقابلے کا فاتح ایکنا سے:
ایکنا تھران- ملائیشیا کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شرکت کرنے والے بحرین کے محمد سمیر مجاہد نے کہا: مجھے امید تھی کہ اس مقابلے میں سب سے بہترین رہوں گا۔ کیونکہ میں جانتا تھا کہ میرے پاس بہترین کارکردگی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512968 تاریخ اشاعت : 2022/10/26